ASSALAMU ALAYKUM
THIS IS RJ ALMAS SHABI
PLEASE GIVE US YOUR FEEDBACK

The owner of this guestbook has (temporarily) disabled adding new messages.
Message:

2:33pm 04-13-2020
Dr Shabbir Ahmad Qad
Asslam Alaikum Punjbroadcating ! I FEEL PLEASURE TO TELL YOU THAT I HAVE LISTEN YOUR PROGRAM, I HAVE MUCH MORE IN BROADCATING , I PERFORMED IN REDIO PAKISTAN FAISALABAD PAKISTAN AS A COMPERE , ANNOUNCER & TRASLATER OF LOCAL PUNJABI NEWS .I HOSTED MANY LITERARY PROGRAMS LOCAL & NATIONAL LEVEL,I ALSO WROTE SHORT DRAMAS & FEATURES, & I WAS PRESENTED NATIONAL EXCELENCE AWARD FROM ISLAMABAD.I LIKE YOU NICE WAY OF BROADCASTING.THANKS
8:08am 03-19-2020
قربان قاصر
وہ کرے بات تو ہر لفظ سے خوش بو آۓ
ایسی بولی وہی بولے جسے اردو آۓ

آپ کے لیے اور تمام سامعین کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں.
6:17pm 12-25-2019
Ishraque ahmad
Assalamualaikum
8:34am 04-30-2019
Shah
Must Say Adore
8:20pm 01-24-2019
Farkhanda Razvi
معافی نامہ حاضر ہے
ایسی ٹریفک میں پھنسی کی سارا پروگرام ہی ہاتھ سے نکل گیا ۔۔
9:59pm 09-18-2018
Farkhanda Razvi
ارے واہ کیا بات ہے
ہر ایک اپنی جگہ فنکار ہی ہوتا ہے ،
جب عقل پر تخلیقیی احساس غالب آجاتا ہے تو قلم سے نکلنے والے لفظ خودبخود اپنے راستے بناتا ہی چلا جاتا ہے
3:42pm 03-15-2018
Adeel Ahmad
ضرور پڑھیے گا..

چند سوالات کے جوابات جو بار بار احباب پوچھ رهے هیں لهزا آپ کے پیش نظر ان میری یه پوسٹ...

سوال.1. آپ کا نام
جواب.1. عدیل احمد

سوال.2. کهاں سے هیں
جواب.2. سیالکوٹ (شهر اقبال) سے.

سوال.3. کیا مصروفیت هے
جوب.3. شاعری اور ساتھ ساتھ علم نحو,صرف.منطق.ادب.بلاغت.کا طالب.

سوال.4. عمر کتنی هیں.
جواب.4. تقریبا 19 سال

سوال.5. شاعری کا شوق کب سے هے
جواب.5. تقریبا 2011 سے تب هم تقریبا 13 سال کےتھے.

سوال.6. شاعری کس سے سیکھ رهے هیں.
جواب.6. کسی سے نهیں همارا اس فن میں کوئی استاد نهیں تھا هم خود هیں

سوال.7. یه کیسے ممکن هے.
جواب.7. لگن سچی و پکی هو تو سب ممکن هے.

سوال.8. تو لکھنا کیسے آیا.
جواب.8. بهت بهت بهت محنت سے

سوال.9. کچھ ڈٹیل بتائیں..
جواب.9. 12.13 سال کی عمر میں هم نے شعر کهنے شروع کیے تھے مگر همیں عروض کا کچھ علم نا تھا هم نے کوئی شعر کهنا تو شعراء نے بهت کچھ کهنا که مت کها کرو سیکھو بکواس بے وزن وغیره وغیره
همیں بهت برا لگتا هم رات کو جاگ جاگ کے اوزان کو دیکھا کرتے تھے مگر کچھ سمجھ نا آتی پھر بھی هم نے همت نا هاری اور بحر متقارب په محنت کی بهت سے بے وزن اشعار کهے مگر ایک وقت آیا هم کامیاب هو گئے..

سوال.10. آگے کیا سوچ هے.
جواب.10. بس اچھے سے اس فن میں اساتزه مل جائیں جو کچھ رهنمائی فرما دیا کریں.
بس دعا هے الله همیں متکبر نه بنائیں میں نے بهت شے شعراء میں تکبر دیکھا..
هم سب نے اس سے بچھنا هے.
الله متکبر نه بنائے کبھی بھی.

هماری ایک اور غزل آپ احباب کی نذر...

غزل

بعض کو ان بعض کی جاگیر لے کے ڈھوبتی۔۔
عاشقوں کو یار کی تصویر لے کے ڈھوبتی۔۔۔۔

گھر بناتے ہیں محبت کا بہت ہی شوق سے
بعد میں اس کی انیں تعمیر لے کے ڈھوبتی۔۔۔۔۔

بعض کی سادہ بہت ہے بعض کی پیاری بہت
بعض لفظوں کی مگر تفسیر لے کے ڈھوبتی۔۔۔۔۔

عشق پہلے تو سہانا سا لگے ہے جان جی
بعد میں اس عشق کی تقصیر لے کے ڈھوبتی۔۔۔۔۔

جو لگے اچھا سبھی کو تو وہی بس بولنا
اس زباں کی بعض کو تقریر لے کے ڈھوبتی۔۔۔۔۔

بے بسی نا سنگ دلی نا یار کی وہ بے رخی
اس محبت کو مگر تشہیر لے کے ڈھوبتی۔۔۔۔۔

رات ملنے کو صنم آئے بڑے ہی پیار سے
بعد میں اس خواب کی تعبر لے کے ڈھوبتی۔۔۔۔۔

عشق کے زندان میں اس عشق کے اے قیدیو
عاشقوں کو عشق کی زنجیر لے کے ڈھوبتی۔۔۔۔۔

بے وفا کہنا کسی کو یہ کہاں انصاف ہے
ہر کسی کو آپ ہی تقدیر لے کے ڈھوبتی۔۔۔۔۔

حسد نا کرنا کہیں اے عشق کے مارو کبھی
حاسدوں کو حسد کی شمشیر لے کے ڈھوبتی۔۔۔۔۔

آپ نے لکھے کبھی تھے خط بڑے جو پیار سے
فصل میں ان کی ہمیں تحریر لے کے ڈھوبتی۔۔۔۔۔

نا حقارت سے کسی کو دیکھنا احمد کبھی
زندگی اکثر سنو تحقیر لے کے ڈھوبتی۔۔۔۔۔
5:08pm 02-16-2018
ساقی پرنس
السلام و علیکم الماس آپاں
چہرے پہ مسکراہٹ سی آ جاتی ہے جب آپکو سنتا ہوں
تو اسی لیے مہں ہر روز آپکو سنتا ہوں
8:56pm 02-07-2018
Asghar ali shah
Dear Almass madam i listen your voice first time.and i become your fan.amazing voice quality i wana listen your all programes recording.from where i can get all recordingss
8:51pm 02-07-2018
Asghar ali shah
Plz can you guide me how i can listen almass shbi programes regularly on punj radio.she has extraordinary voice
4:58pm 09-14-2017
Babar Jahangir
تری قربت کے لمحے ـــــــ پھول جیسے
مگر ـــــ پھولوں کی عمریں مختصر ہیں

پروگرام ہمیشہ شاندار اور جاندار ہوتا ہے جس کی روح الماس شبی کی زندگی سے بھرپور آواز اور کھنکتے مہکتے قہقہے ہوتے ہیں۔
سلامت رہیں اور اسی طرح کانوں میں رس گھولتی رہیں
8:24pm 08-11-2017
Firdous
Hamaray lay bhee ,kush aisa karian.
8:22pm 08-11-2017
ٖٖٖٖFirdous
Nice pro by Punj Radio.
7:40pm 07-11-2017
Abdul Hafeez Shahid
Kia kehny. Bht khobsorat Programe.
MASHALLAH ap ki khobsorat baton awr andaze gugtagoo ka koi jawab nahi.
6:36pm 04-17-2017
Firdous Naqvi
بہت عمدہ ادبی پروگرام ہے۔ڈھیروں دعائیں۔
Messages: 1 until 15 of 74.
Number of pages: 5
[1] 2 3 4 5Older